اسٹیشن ماسٹر

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - ریلوے اسٹیشن کا نگران اور سب سے بڑا افسر۔ "بڑھئی کے لڑکے سے مطلب نہ نکلا تو اسٹیشن ماسٹر کے پاس دوڑے گئے۔"      ( ١٩٠٥ء، معرکۂ چکبست و شرر، ٢٥٢ )

اشتقاق

انگریزی زبان کے لفظ 'اسٹیشن' کے ساتھ 'ماسٹر' کا لفظ لگایا گیا ہے۔

مثالیں

جنس: مذکر